• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کے لئے جاسوسی، 165لبنانی گرفتار

’موساد‘ نے فرضی کمپنیوں کے اکاؤنٹس کھولنے کا کام کیا جو سوشل میڈیا کے ذریعے ملازمت کی درخواستیں وصول کرتے ہیں

جمعہ 09-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی ریاست کے لئے جاسوسی، 165لبنانی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 2009 سے 2014 کے درمیان لبنانی حکام نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعاون کے الزام میں ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کے 100 سے زائد فوجی اہلکاروں اور ملازمین کو گرفتار کیا تھا۔

لبانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی سیکیورٹی ایجنسیز نے غیر قانونی صہیونی ریاست سرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں 165 لبنانی شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن پر شبہ ہے کہ وہ اسرائیل کے لئے جاسوسی کا کام انجام دے رہے تھے۔ ان  تمام افراد کے خلاف مقدمہ  در ج کرکے عدالتی کارروائی کی جا رہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کا کہنا تھا کہ اس سے قبل لبنانی سکیورٹی فورسز نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ تعاون کے شبہ میں 185 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ نے فرضی کمپنیوں کے اکاؤنٹس کھولنے کا کام کیا جو سوشل میڈیا کے ذریعے ملازمت کی درخواستیں وصول کرتے ہیں، ان لبنانیوں کو نشانہ بناتے ہیں جو ملازمت کے مواقع تلاش کر رہے ہیں۔

جنوری 2022 میں لبنانی عدالتی ذرائع نے اطلاع دی کہ اس نے اسرائیل کے لیے کام کرنے والے لبنان میں جاسوسی کے 17 نیٹ ورکس کو ختم کرنے کے لیے سکیورٹی آپریشن کے حصے کے طور پر 21 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

اپریل 2009 اور 2014 کے درمیان لبنانی حکام نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کے 100 سے زائد فوجی اہلکاروں اور ملازمین کو گرفتار کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیجاسوسیصہیونیلبنانموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.