• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی  جارحیت کے ہاتھوں فلسطینی بچہ شہید

ہفتہ 06-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی  جارحیت کے ہاتھوں فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) درجنوں فلسطینی  شہری صہیونی گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے زخمی ہوگئے جبکہ  ایک 13 سالہ بچے  محمد دعدس  پیٹ میں گولی لگنے کے بعد اس نوعیت سے متاثر ہوا کہ ہسپتال پہنچتے پہنچتے  سانسیں بحال نہ رہ سکیں اور معصوم فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی شہر نابلس کے مشرق میں واقع  قصبے دیر الحطب  میں اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے فلسطینی علاقے میں داخل ہوکر بلا جواز فائرنگ کی اور  مقامی باشندوں کو ہراساں کر نے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں درجنوں شہری صہیونی گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے زخمی ہوگئے جبکہ  ایک 13 سالہ بچے  محمد دعدس  پیٹ میں گولی لگنے کے بعد اس نوعیت سے متاثر ہوا کہ ہسپتال پہنچتے پہنچتے  سانسیں بحال نہ رہ سکیں اور معصوم فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔

صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے فلسطینی بچے  کی شہادت پر نابلس میں صہیونی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مشتعل فلسطینیوں نے اسرائیل کا جھنڈا نظر آتش کر دیا جبکہ مظاہرین نے فوجی دہشت گردی کے خلاف اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔

Tags: اسرائیلی جارحیتشہیدصہیونیئزمفلسطینی بچہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.