• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں 500 سے زائد نو عمر فلسطینی بچے قید ہیں

بڑی تعداد ان فلسطینیوں کی بھی ہے جو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید کاٹ رہے ہیں۔

جمعہ 24-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں 500 سے زائد نو عمر فلسطینی بچے قید ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کےلئے کام کرنے والی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  صہیونی زندانوں میں 500 سے زائد بچے جن میں سے اکثریت کی عمر 18 سال سے کم ہے قید ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی ظلم و جبر کے خلاف کام کرنےوالی انسانی حقوق کی تنظیم المیزان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی زندانواں میں  اس وقت 500 سے زائد بچے جن میں سے اکثریت کی عمریں 18 سال سے کم ہیں قید ہے ، قیدیوں میں 250 سے زائد خواتین ہیں جبکہ ایک بہت بڑی تعداد ان فلسطینیوں کی بھی ہے جو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید کاٹ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی عدالت میں نابالغ فلسطینی بچے کے خلاف الزامات مسترد

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صہیونی سیکیورٹی فورسز سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کرتی ہے اور فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ ساتھ  معصوم افراد کو زدوکوب بھی کرتی ہے  اور مزاحمت کرنے پر انتظامی حراست کے قانون کے تحت بغیر کسی جرم کے طویل قید میں ڈال دیتی ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 800 سے زائد ایسے فلسطینی قیدی ہیں جو  بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کاٹ رہے ہیں اور ان کی رہائی میں   ہر دو ماہ بعد توسیع کردی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلانتظامی حراستصہیونی  زندانفلسطینی بچے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.