• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والےغزہ کے شہری کا استقبال

بدھ 15-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والےغزہ کے شہری کا استقبال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عرصہ دراز سے اسرائیلی زندانوں میں تشدد  کے شکار فلسطینی نوجوان کی رہائی کی خبر پر استقبال کے لیے گھر کے باہر ان کے بڑے بڑے پوسٹر آویزاں کیےگئے جبکہ علاقے کی گلیوں کو بھی فلسطینی جھنڈوں سے سجایا گیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان عزمی المصری  کیل صہیونی جیل سے رہائی کے بعدان کے خاندان سمیت  اہل علاقہ نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔

عرصہ دراز سے اسرائیلی زندانوں میں تشدد  کے شکار فلسطینی نوجوان کی رہائی کی خبر پر استقبال کے لیے گھر کے باہر ان کے بڑے بڑے پوسٹر آویزاں کیےگئے جبکہ علاقے کی گلیوں کو بھی فلسطینی جھنڈوں سے سجایا گیا۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی میں متعدد فلسطینی آئے روز ہونے والی خون آشام جھڑپوں سے متاثر ہوکر اپنی زندگیاں اور بمباری کے نتیجے میں جسم کے اعضاء گنوا ں بیٹھتے ہیں جبکہ متعدد نوجوان مزاحمتی تنظیموں سے تعلق کے شبہے میں صہیونی زندانوں میں غیر معینہ مدت کے لیے ڈال دیے جاتے ہیں ان میں سے اکثر  اپنی رہائی کا انتظار کر تے کرتے دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونیئزمغزہفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.