• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل سے فرار کے بعد گرفتار فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل سے فرار کے بعد گرفتار فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی جیل کو فلمی انداز میں توڑکر فرار ہونے اور پھر دوبارہ گرفتار ہونے والے فلسطینی قیدی نے صہیونی جیل حکام کے غیر انسانی رویے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست کی محفوظ ترین جیل جلبوع کو فلمی انداز میں توڑکر ٹائلٹ کے راستے فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدی جو اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دوبارہ گرفتار کرلیئے گئے ان میں سے ایک محمد عارضة نے صیہونی جیل حکام کے غیر انسانی رویے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارکئے جانے والے تمام چھ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے انھیں سونے کی اجازت نہیں ہے جبکہ انھیں ایسی جگہ رکھا گیا ہے جہاں بیٹھنے کی بھی جگہ نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلبھوک ہڑتالجلبوع جیلصہیونیئزمصیہونی ریاستفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.