• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل سے 7سال بعد فلسطینی خاتون رہا

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل سے 7سال بعد فلسطینی خاتون رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی قید کے ان برسوں میں فلسطینی خاتون کو جیل انتظامیہ کی جانب سے مناسب طبی سہولیات نہیں دی گئیں جس پر کئی مرتبہ امل تطلق کی حالت خراب ہوئی اور انہوں نے  احتجاج کرتے ہوئے علاج سے انکار کیا تاہم  سات سال بعد صہیونی فوجی عدالت نے خاتون کی رہائی منظور کر لی۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین 2014  میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے چلائی گئی گولیوں کا نشانہ بننے والی فلسطینی نوجوان خاتون امل تطلق جوصہیونی دہشت گردی کے ہاتھوں اپنی شادی  کے موقع پرگرفتار کر کے صہیونی زندانوں میں قید کی گئی تھی7 سال کے تکلیف دہ عرصے کے بعد بالآخر رہا ئی حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی۔

صہیونی فورسز نے امل تطلق کے جسم میں 6 گولیاں ماری تھیں اور انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا اوراس دہشتگردانہ کارروائی  کو کس بنیاد پر کیا گیا اس کے بارے میں ان کے خاندان کو کوئی معلومات نہیں دی۔

واضح رہے کہ صہیونی قید کے ان برسوں میں فلسطینی خاتون کو جیل انتظامیہ کی جانب سے مناسب طبی سہولیات نہیں دی گئیں جس پر کئی مرتبہ امل تطلق کی حالت خراب ہوئی اور انہوں نے  احتجاج کرتے ہوئے علاج سے انکار کیا تاہم  سات سال بعد صہیونی فوجی عدالت نے خاتون کی رہائی منظور کر لی۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی خاتون رہامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.