• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں قیدی پر بدترین تشدد

ہفتہ 11-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں قیدی پر بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محمد الحلبی کے والدخلیل الحلبی کے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے  بیٹے کو بدترین تشدد کیا گیا اور دوران تشدد کئی مرتبہ چھت سے لٹکایا اور کئی کئی دن سونے نہ دیا، سردی میں برہنہ کر کے اسے کھلی ہوا میں  ڈال دیتے جبکہ گرمی میں سخت گرمیوں کی اذیتیں دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق 15 جون 2016 کو اسرائیلی فورسزکی جانب سےغزہ کی پٹی میں ایک انسانی حقوق کی امدادی تنظیم ورلڈ وژن کے ڈائریکٹر محمد الحلبی کو غزہ میں مزاحمتی گروپوں کو رقم فراہم کرنےکے الزام میں  گرفتار کیا گیا تھا جس پر ورلڈ وژن اور آسٹریلوی حکومت دونوں کی طرف سے کی جانے والی تحقیقات میں فنڈز کے کسی قسم کے موڑ یا غلط استعمال کا کوئی ثبوت نہ ملنے کے باوجود قابض صہیونی جیل انتظامیہ نے انہیں52 روز تک وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

محمد الحلبی کے والدخلیل الحلبی کے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے  بیٹے کو بدترین تشدد کیا گیا اور دوران تشدد کئی مرتبہ چھت سے لٹکایا اور کئی کئی دن سونے نہ دیا، سردی میں برہنہ کر کے اسے کھلی ہوا میں  ڈال دیتے جبکہ گرمی میں سخت گرمیوں کی اذیتیں دی گئیں۔

واضح رہے کہ صہیونی عدالت نے  انسانی حقوق کی امدادی تنظیم ورلڈ وژن کے ڈائریکٹر محمد الحلبی کی  بے گناہی کے ثبوت ملنے کے باوجود پانچ سال سے زیادہ عرصہ گزرجانے کے بعد بھی اسرائیلی قید میں رکھا ہےجس پر عالمی اداروں کوبےحسی کا مظاہرہ نہیں کر نا چاہیے۔

Tags: اسرائیلی جیلانسانی حقوق کی امدادی تنظیم ورلڈ وژنتشددصہیونیئزمغزہمحمد الحلبی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.