• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی اہلکاروں نے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافے کیلیےذیلی شاہرات بند کر دیں

قابض فوج نے قصبے میں ایک مقامی عمارت کی چھت پر ایک فوجی بیرک بھی دوبارہ قائم کر دی ہے

منگل 19-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی اہلکاروں نے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافے کیلیےذیلی شاہرات بند کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے بلڈوزروں کی مدد سے قصبے کو مغربی دیہات سے ملانے والی ذیلی سڑکوں کو بند کر دیاہےاور اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی جبکہ علاقے کے میئر کے مطابق قابض فوج نے قصبے میں ایک مقامی عمارت کی چھت پر ایک فوجی بیرک بھی دوبارہ قائم کر دی ہے۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی قابض وج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوبی قصبے حوّارہ میں متعدد ذیلی شاہرات کو بند کر دیا گیا جس کے نتیجے میں گھروں سے اپنے وز مرہ کے کاموں کے لیے نکلنے والے فلسطینی رہائشی شدیدمشکلات میں گھر گئے اور آمد ورفت محدود ہو کر رہ گئی۔

یہ بھی پڑھیے

صیہونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی تہوارپر مرکزی شاہراہوں کو فسلطینیوں کیلئے بند کردیا۔

قابض فوج نے بلڈوزروں کی مدد سے قصبے کو مغربی دیہات سے ملانے والی ذیلی سڑکوں کو بند کر دیاہےاور اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی جبکہ علاقے کے میئر کے مطابق قابض فوج نے قصبے میں ایک مقامی عمارت کی چھت پر ایک فوجی بیرک بھی دوبارہ قائم کر دی ہے۔

فلسطینی میئر نے بتایا کہ صہیونی فوج کے اس طرح کے اقدامات کا مقصد فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا اورانہیں بلا جواز پریشان کرنے کے سوا کچھ نہیں ہوتا اس سے قبل بھی ایک شاہراہ پر فلسطینی پرچم لگانے کی پاداش میں گذشتہ ہفتے علاقے کی شاہراہ کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا تھا۔

Tags: حوارہصیہونی فوجفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.