• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ سے فلسطینی شدید زخمی

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ سے فلسطینی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاری کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے میں شریک فلسطینی کوگولی لگنے کے بعد طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے فلسطینی نوجوان کی آنکھ ضائع ہو گئی۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقہ نابلس کے بیتا گاؤں میں جبل الصبیح کے مقام پراسرائیلی غیر قانونی آباد کاری کےخلاف ہفتہ وارپر امن  احتجاج کے دوران صہیونی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ ایک 19 سالہ فائز حمائل کی آنکھ ضائع ہو گئی۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طبی امداد کیلیےنوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم جہاں آپریش کے دوران ڈاکٹرز نے بتایا کہ اسرائیلی گولی کا نشانہ بننے والے فلسطینی نوجوان کی آنکھ ضائع ہو گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجیاندھا دھند فائرنگپرامن احتجاجی مظاہرہصہیونی آبادکاریصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.