• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی کا گھر مسمار

بدھ 29-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی کا گھر مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہری محمد بدرالاطرش کے 150 مربع میٹر پر مشتمل دو منزلہ مکان کے حوالے سے رہائشی کا کہنا تھا کہ صہیونی فوج نے پورے مکان کو محاصرے میں لے کر رہائشیوں سے زبردستی خالی کرایا اور دیکھتے ہی دیکھتے دو منزلہ مکان ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے السنداس نامی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کےدو منزلہ  گھر کو غیر قانونی تجاوز قرار دیتے ہوئےاسرائیلی بلدیہ کے بھاری بلڈوزروں کے ذریعے مسمار کردیا۔

فلسطینی شہری محمد بدرالاطرش کے 150 مربع میٹر پر مشتمل دو منزلہ مکان کے حوالے سے رہائشی کا کہنا تھا کہ صہیونی فوج نے پورے مکان کو محاصرے میں لے کر رہائشیوں سے زبردستی خالی کرایا جن میں 8 بچے اور چار خواتین سمیت 18 افراد رہائش پزیر تھے، اور دیکھتے ہی دیکھتے دو منزلہ مکان ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج اسرائیلی بلدیہ کی مدد سے اب تک متعددفلسطینیوں کے قانونی اور آبائی گھروں کوبھاری جرمانوں کے عوض مسمار کر چکی ہے جس کے نتیجے میں یہ بے گھر فلسطینی اپنے عزیزوں یا پناہ گزین کیمپوں میں عارضی رہائش اختیار کر نے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.