• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور  فلسطینی کا گھر مسمار

پیر 03-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور  فلسطینی کا گھر مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کے اس اقدام پر فلسطینی  باشندوں نے اپنے ہاتھوں ہی اپنا گھر منہدم کر نا شروع کیا اور سخت سردی کے دنوں میں 11 افراد پر مشتمل یہ خاندان جس میں بچے بھی ہیں کھلے آسمان کے نیچے آگیا ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس میں صور بہار  کے مقام پر صہیونی فوج نے فلسطینی خاتون بشریٰ دبیش  کےملکیتی گھر کو غیر قانونی  قرار دیتے ہوئے مسماری کے احکامات جاری کر دیے۔

بشریٰ دبیش کے نام ان کے اس گھر کو تعمیر ہوئے کچھ ہی عرصہ گزرا ہے تاہم قابض فوج کی جانب سے اس ظالمانہ کارروائی  میں  مسماری پر آنے والے بھاری بلڈوزروں  کے خرچ کی رقم بھی بے بس خاندان سے طلب کی گئی  اور جرمانے کی ایک خطیر رقم  نہ دینے پر بشریٰ دبیش کے خاندان کو اسلحے کی بنیاد پر خود ہی اپنا گھر مسمار کر نے پر مجبور کردیا۔

قابض فوج کے اس اقدام پر فلسطینی  باشندوں نے اپنے ہاتھوں ہی اپنا گھر منہدم کرنا شروع کیا اور سخت سردی کے دنوں میں 11 افراد پر مشتمل یہ خاندان جس میں بچے بھی ہیں کھلے آسمان کے نیچے آگیا ہے۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک سال کے دوران صہیونی حکام نے 2020 کی نسبت 21 فیصد سےزائد املاک کو مسمار اور 28 فیصد سےزائد افراد کو اب تک بے گھر کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی بلدیہصہیونیئزمصوربہار قصبہفلسطینیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.