• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حوارہ چیک پوائنٹ پر صہیونی فوج کی فائرنگ سے بزرگ فلسطینی شہید

60 سالہ بزرگ فلسطینی کا نام حسین قواریق تھا جو چیک پوائنٹ کے نزدیک گلیوں سے جار خالی ڈبے اکٹھے کر رہے تھے

ہفتہ 30-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حوارہ چیک پوائنٹ پر صہیونی فوج کی فائرنگ سے بزرگ فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی بزرگ جو چیک پوائنٹ کے نزدیک گلیوں سے خالی ڈبے اکٹھے کر رہے تھے اس دوران غاصب فوجیوں  نے انہیں گولی مارکرزخمی کر دیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےچل شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس میں حوارہ چیک پوائنٹ پر دوروز قبل صہیونی فوج کی فائرنگ کےنتیجے میں 3 زخمی فلسطینیوں میں سے ایک کی گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقلی کر دی گئی تھی جو ایک معذور معمر فلسطینی بزرگ تھے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی درندوں کےہاتھوں ایک اور فلسطینی کوشہید

ذرائع نے بتایا کہ 60 سالہ گرفتار بزرگ فلسطینی کا نام حسین قواریق تھا جو چیک پوائنٹ کے نزدیک گلیوں سے جار خالی ڈبے اکٹھے کر رہے تھے کہ قابض فوجیوں نے انہیں گولی مار کر زخمی کر دیا بعد ازاں صہیونی درندوں نے فلسطینی ہلال احمر کے عملے کو2 زخمیوں کوطبی امداد کی فراہمی کیلیے حوالے کر دیا البتہ حسین قوارق کو تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا جس کے بعد آج معمر فلسطینی کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔

یاد رہے غاصب صہیونی ریاست میں اسرائیلی فورسز فلسطینی باشندوں کی جان و مال کے نقصان سے قبل ایک لمحے کیلیے بھی نہیں سوچتیں جبکہ دوسری جانب یہ صہیونی فوجی یہودی شہریوں کو تحفظ اور استحکام فراہم کر نے کیلیے دن رات صہیونی ریاست کے احکامات پر عمل پیرا رہتے ہیں ۔

Tags: بزرگ فلسطینیحوارہ چیک پوائنٹصہیونیغاصب فوجنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.