• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں فلسطینی نوجوان کا اغوا

ہفتہ 04-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں فلسطینی نوجوان کا اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی پر تشدد کارروائی کے خلاف نوجوان کے خاندان کی جانب سے صہیونی جیل انتظامیہ  کےسامنے احتجاج کیا گیا جس کو منتشر کر نے کے لیے قابض جیل انتظامیہ نے احتجاج کر نے والوں پر لاٹھی چارج کر دیا اور بندوق کے بٹوں سے مظاہرین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

زرائع کے مطابق گذشتہ روزعلی الصبح اسرائیل کی قابض فوج نےمقبوضہ فلسطینی علاقے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے سنجل میں ایک گھر میں داخل ہوکر فلسطینی نوجوان  بھاء شبانہ کے گھر کا سامان تباہ کر دیا جبکہ قیمتی اشیاں کی لوٹ مار کے ساتھ نوجوان کو اس کےخاندان کے سامنے اغوا کر لیا۔

صہیونی فوج کی اس پر تشدد کارروائی کے خلاف نوجوان کے خاندان کی جانب سے صہیونی جیل انتظامیہ  کےسامنے احتجاج کیا گیا جس کو منتشر کر نے کے لیے قابض جیل انتظامیہ نے احتجاج کر نے والوں پر لاٹھی چارج کر دیا اور بندوق کے بٹوں سے مظاہرین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج بغیر کسی ثبوت یا قانونی نوٹس کے کسی بھی فلسطینی کے گھر پر چھاپہ مار کر نہتے اور بے گناہ لوگوں  کو اغوا  کے بعد نامعلوم صہیونی تفتیشی مرکز  منتقل کر دیا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجاغواچھاپہ مار کارروائیرام اللہفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.