• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی  چھاپہ مار کارروائی اورفلسطینی  کا اغوا

ہفتہ 30-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی  چھاپہ مار کارروائی اورفلسطینی  کا اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے فلسطینی کے بڑے بھائی کو 3 ماہ قبل  صہیونی اہلکاروں نے حراست میں لیتے ہوئے انتظامی قید میں ڈال دیا تھا  جس کی تاحال رہائی نہ ہوسکی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی شہر الخلیل میں ایک  شہری فرج عبیدو کے گھر پر دھاوا بول دیا اوران کے 32 سالہ بیٹے معتصم کواس  کے خاندان کے سامنے وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے اغوا کر لیا۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے فلسطینی کے بڑے بھائی کو 3 ماہ قبل  صہیونی اہلکاروں نے حراست میں لیتے ہوئے انتظامی قید میں ڈال دیا تھا  جس کی تاحال رہائی نہ ہوسکی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل کی غیر قانونی جیلیں بے گناہ فلسطینی قیدیوں سے بھری ہوئی ہیں  جن کے ساتھ  اسرائیلی عقوبت خانوں میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی  کر تے ہوئے   غیر انسانی سلوک  روا رکھا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجاغواالخلیلچھاپہ مار کارروائیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.