• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا شامی ائیربیس پر حملہ، 2 اہلکار شہید

صہیونی فوج نے  الشعیرات ائیربیس کو نشانہ بنایا جبکہ شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں رن ایئر پورٹ کے رن وے کو بھی نشانہ بنایا

پیر 14-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی فوج کا شامی ائیربیس پر حملہ، 2 اہلکار شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے ترجمان نے اسے خارجی معاملہ کہہ کر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

 غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فضائیہ نے  شام کے صوبے حمص کے ائیربیس پر میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں  دو اہلکاروں کے شہید جبکہ 3 کے زخمی  ہونے کی اطلاعات ہیں۔

شامی فوج کا کہنا ہے کہ  صہیونی فوج نے  حمص کے الشعیرات ائیربیس کو نشانہ بنایا جبکہ شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں رن ایئر پورٹ کے رن وے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران روس کی جانب سے الشعیرات ائیربیس پر  رن وے سمیت انڈرگراؤنڈ ائیرکرافٹ شیلٹرز کی تعمیر کی گئی ہے، جبکہ شامی صوبے حمص میں الشعیرات ائیربیس کے گرد و نواح میں روسی فوجیوں کی بڑی تعداد تعینات ہے جو کہ الشعیرات ائیربیس کا استعمال کرتے رہے ہیں۔

دوسری جانب غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج کے ترجمان نے اسے خارجی معاملہ کہہ کر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیالشعیرات ائیربیسحمصشامصہیونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.