• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فیصلے کی منسوخی کیلئے انسانی حقوق کی تنظیموں کا یواین کو مکتوب

ہفتہ 27-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فیصلے کی منسوخی  کیلئے انسانی حقوق کی تنظیموں کا یواین کو مکتوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس اور انسانی حقوق کونسل کی صدر نزہت شمیم ​​خان کوبھی مکتوب بھیجے جن میں عہدیداران کو اپنے منفرد مقام کو استعمال کرتے ہوئے فلسطینی سول سوسائٹی اور اقوام متحدہ کی طرف سے انسانی حقوق کی وکالت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

عالمی ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں ’دہشت گرد‘قراردی جانے والے 6 انسانی حقوق کی فلسطینی فلاحی تنظیموں  نے اقوام متحدہ کے دفاتر اور نمائندوں کو مشترکہ مکتوب ارسال کیے ہیں جس میں انہوں نےاسرائیل پر اپنا فیصلہ منسوخ کرنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ جاری رکھنے پر زوردیا ہے۔

الحق، ادمیر قیدی سپورٹ اینڈ ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن، بیسان سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل-فلسطین ، یونین آف ایگریکلچرل ورک کمیٹیز اور یونین آف فلسطین ویمن کمیٹیز نےاپنے مکتوب میں  اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کے بیان کی تعریف کی ہے جس میں ان تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کی مذمت کی اور اسرائیل کے اس اقدام کو فلسطینیوں کے  انسانی حقوق پر ایک حملہ قرار دیا ہے۔

تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس اور انسانی حقوق کونسل کی صدر نزہت شمیم ​​خان کوبھی  مکتوب  بھیجے جن میں عہدیداران کو اپنے منفرد مقام کو استعمال کرتے ہوئے فلسطینی سول سوسائٹی اور اقوام متحدہ کی طرف سے انسانی حقوق کی وکالت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Tags: اقوام متحدہانتونیو گوتیریسفلسطینی تنظیممقبوضہ فلسطیننزہت شمیم ​​خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.