• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 22 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قلقیلیہ میں قابض فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی نوجوان شہید

قبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقيليہ میں پیر کی شام قابض اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے ایک نوجوان جامِ شہادت نوش کر گیا۔

منگل 17-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
قلقیلیہ میں قابض فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
11
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقيليہ میں پیر کی شام قابض اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے ایک نوجوان جامِ شہادت نوش کر گیا۔

پیر کی شام شمالی مغربی کنارے کے شہر قلقيليہ میں قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے گولیاں چلانے کے نتیجے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا تھا۔

طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شہر کے رہائشی 18 سالہ نوجوان محمد کمال شریم کو شمالی ناکے کے قریب واقع توسیعی دیوار کے پاس موجودگی کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جس کے کچھ ہی دیر بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

ذرائع نے وضاحت کی کہ گولی نوجوان کے سینے میں لگی تھی جس کے بعد اسے قلقيلية شہر کے درویش نزال ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی تھی۔

Tags: CivilianCasualtiesGazaConflictHumanRightsViolationIsraeliFiringIsraeliOccupationMiddleEastConflictPalestinianMartyrPalestinianYouthQalqilyaWestBankNews
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.