• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بمباری کے بعد تباہ حال غزہ کو ایندھن کی سپلائی بحال

جمعہ 28-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بمباری کے بعد تباہ حال غزہ کو ایندھن کی سپلائی بحال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ شہر پر گیارہ روز تک جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے بعد گذشتہ روز سے غزہ کو ایندھن کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی ریاست نے17 روز بعد گذشتہ روز جمعرات کو مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ اور غرب اردن کے درمیان سامان کی ترسیل کیلئے  استعمال ہونے والی گذرگاہ ‘کرم ابو سالم’ کو کل جمعرات کو کھول دیا ہے جس کے بعد غزہ کو ایندھن کی فراہمی بحال ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گیار ہ روز تک غزہ پر جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں 66 بچوں اور 36 خواتین سمیت 200 سے زائد شہری شہید جبکہ دوہزار سے زائد زخمی ہوئے ، وحشیانہ بمباری کے  نیتجے میں غزہ میں بجلی کی فراہمی اور پانی کی فراہمی بند ہوگئی تھی جبکہ غزہ میں اسرائیلی فوج  کی جانب سے راستوں کو بند کرنے سے بجلی گھروں کو ایندھن کی فراہمی معطل ہوگئی تھی جس کے باعث محصور شہر میں صر ف ایک سے دوگھنٹے بجلی فراہم کی جارہی تھی ۔

Tags: اسرائیلی بمباریایندھنبجلی کی فراہمیصیہونی بمباریغزہکرم ابو سالممغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.