• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بلدیہ کے حکم پر ایک اور فلسطینی اپنا گھر مسمار کر نے پر مجبور

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بلدیہ کے حکم پر ایک اور فلسطینی اپنا گھر مسمار کر نے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نے اسرائیلی بلدیاتی ادارے میں اپنے گھرکی ملکیت کےقانونی کاغزات جمع کروائےجنہیں تسلیم نہ کرتے ہوئےفلسطینی کی گھر کی انہدامی کی درخواست کو مسترد کردیاگیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی ریاست کے بلدیاتی ادارے کے جاری کردہ احکامات کے مطابق گذشتہ روز صوربہار قصبے کے رہائشی فلسطینی باشندے محمد الخطیب نے اپنے آبائی گھرکو اپنے ہی ہاتھوں سے مسمار کر دیا۔

قابض بلدیہ نے محمد الخطیب کو چند روز قبل نوٹس جاری کیا تھا جس کے مطابق صہیونی حکام کا کہنا تھا کہ فلسطینی کا یہ گھر ناجائز تجاوزات کے ذمرے میں آتا ہےجسے منہدم کیا جائے گا۔

اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے نوٹس کے جواب میں فلسطینی شہری نے بلدیاتی ادارے میں اپنے گھرکی ملکیت کےقانونی کاغزات جمع کروائےجنہیں تسلیم نہ کرتے ہوئےفلسطینی کی گھر کی انہدامی کی درخواست کو مسترد کردیا البتہ انہدامی کے لیے آنے والے بھاری بلڈوزروں کےخرچ کی ادائیگی کو فلسطینی پر جرمانے کے طور پر  لازم قرار دیا گیا جو کہ کئی ہزار شیکل اسرائیلی کرنسی ہے۔

بھاری جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے فلسطینی نے اپنے گھر کو خود ہی منہدم کر نے کا فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں10 افراد پر مشتمل یہ خاندان جن میں بچے اور خواتئین بھی شامل ہیں کھلے آسمان کے نیچے زنگدی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی بلدیہصہیونیئزمصوربہار قصبہفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.