• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بمباری: آٹھ فلسطینی شہید متعدد زخمی

7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید سیکڑوں زخمی اور ہزاروں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

بدھ 27-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بمباری: آٹھ فلسطینی شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) طولکرم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے ڈرون سے بمباری کی جس کےنیتجےمیں سات نوجوان موقع پر شہید ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی اسپتال پہنچ کر جام شہادت نوش کرگیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز   غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی نہام نہاد فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر   طولکرم کے  میں  نورشمس پناہ گزین  کیمپ پر ڈرون کی مدد سے بمباری کی جس کے نتیجے میں سات فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے اور ایک شدید زخمی ہوا جس کو تھابیت اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکا ، اسرائیلی فوج کے حملےمیں متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ سات اکتوبر سے جاری غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی میں  مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی فلسطینیوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید سیکڑوں زخمی اور ہزاروں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیطولکرمفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.