• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی کی قید میں چوتھی بار توسیع

بدھ 29-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی کی قید میں چوتھی بار توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں محمود عیاد  روزانہ کی بنیاد پر جیلروں کی جانب سے دی جانے والی سزاؤں کا شکار ہے اور اسیر کو اس کے وکیل یا خاندان سے ملاقات پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سے  صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کیے گئےفلسطینی شہری  محمود عیاد کی چوتھی مرتبہ ایک بار پھر بار غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کے فیصلے پراسیر کے اہل خانہ اور عوام کینے عدالت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بے گناہ نوجوان کی بلا جواز قید سے رہائی کا مطالبہ کیا۔

صہیونی جیل میں محمود عیاد  روزانہ کی بنیاد پر جیلروں کی جانب سے دی جانے والی سزاؤں کا شکار ہے اور اسیر کو اس کے وکیل یا خاندان سے ملاقات پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے ۔

Tags: اسرائیلی عدالتصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینیقابض اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.