• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی ہرممکن مدد کی جائے گی: امریکہ کا اعلان

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدربائیڈن ایرانی حملوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں

منگل 01-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کی ہرممکن مدد کی جائے گی: امریکہ کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکہ نے صیہونی ریاست کو ہرممکن مدد دینے کا اعلان کرتے ہوئے خطے میں موجود امریکی فوج کو ہدایت کی ہے کہ اسرائیل کی جانب جانے والے ہر میزائل کو پہنچنے سے پہلے مار گرایا جائے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے  مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر غیرمعمولی حملے پر خطے میں موجود امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب جانے والے ہر میزائل کو پہنچنے سے پہلے مار گرایا جائے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدربائیڈن ایرانی حملوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور ان کے ساتھ نائب صدر کاملہ ہیرس بھی وائٹ ہاؤس میں موجود ہیں۔ بائیڈن نے امریکی فوج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم دے دیاہے اور ہرممکن مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیامریکہایرانیبائیڈنحملہصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.