• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والا چھٹا اسلامی ملک عمان ہوگا

عمان وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کو 1993 میں اوسلو معاہدے کے بعد سفارتی دفتر قائم کرنے کی اجازت دی

جمعہ 08-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والا چھٹا اسلامی ملک عمان ہوگا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عمان بہت جلد اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرے گا، اسرائیلی  حکام کا دعویٰ،

ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے دعویٰ کیا ہےکہ آئندہ چند روز میں عمان اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکےوہ چھٹا اسلامی ملک بن جائے گا جس نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔

صہیونی عہدیدارنے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے عمان کےساتھ سفارتی تعلقات کے حوالے سے 1991 میں ہونے والے مزاکرات ہیں جن میں  عمان کے اسرائیل کے ساتھ تعاون کے کئی منصوبے ہیں اورعمان وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کو 1993 میں اسرائیل فلسطین اوسلو معاہدے کے بعد سفارتی دفتر قائم کرنے کی اجازت دی۔

خیال رہے کہ عمان میں یہ اسرائیلی دفاتر القدس میں2000 دوسری انتفاضہ کے آغاز کے بعد بند ہو گئےتھےاور دوسری انتفاضہ کے دارون صہیونی جارحیت کے نتیجے میں کم از کم 4،973 فلسطینی شہید  ہوئےان میں 1،262 بچے ، 274 خواتین اور 32 طبی عملے شامل تھے۔

Tags: ابرائیم اکارڈاسرائیلی وزارت خارجہاوسلو معاہدہصہیونیئزمعمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.