• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اور لبنان کے درمیان سمندری سرحدی حد بندی کا معاہدہ جلد متوقع

 اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ إيال حولاتا نے کہا ہے کہ اسرائیل معاہدے کے حتمی مسودے سے مطمئن ہے، جسے امریکی ثالث نے پیش کیا ہے

منگل 11-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل اور لبنان کے درمیان سمندری سرحدی حد بندی کا معاہدہ جلد متوقع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اور لبنانی حکام نے امریکی ثالث کی جانب سے منگل کو دونوں ملکوں کے درمیان سمندری سرحدی حد بندی کے معاہدے کے مسودے کا خیرمقدم کیا۔

صہیونی ریاست کے  معروف اخبار نے اپنی رپورٹ دعویٰ کی ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحدی تنازع کے حل کے لئے امریکی ثالث کی جانب سے پیش کردہ معاہدے کے مسودے کو دونوں ممالک نے تسلیم کرلیا ہے اور جلد دونوں ممالک کے درمیان سمندری حدود کے حوالے سے تنازع پر معاہدہ طے پاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل کا ساتھ کھیل میں بھی نہیں دے سکتا، 15 سالہ لبنانی نے عالمی مقابلہ چھوڑدیا

رپورٹ میں  اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ إيال حولاتا کے حوالے سے انکشاف کیا کہ انھوں نے کہا ہے کہ اسرائیل معاہدے کے حتمی مسودے سے مطمئن ہے، جسے امریکی ثالث نے پیش کیا تھا۔

ہولاتا نے ایک بیان میں کہا، "ہمارے تمام مطالبات پورے کر لیے گئے ہیں، اور ہم نے جن تبدیلیوں کی درخواست کی تھی ان میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔” "ہم نے اسرائیل کے سلامتی کے مفادات کو محفوظ رکھا ہے اور ایک تاریخی معاہدے کی طرف گامزن ہیں۔”

 دوسری جانب لبنان کے اعلیٰ مذاکرات کار الیاس بو صاب کا خیال ہے کہ بیروت نے اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحد کی حد بندی کے حوالے سے اپنے مطالبات حاصل کر لیے ہیں۔

بوصاب نے مزید کہا کہ "قنا فیلڈ کے حوالے سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان گیس یا دولت کا کوئی اشتراک نہیں ہے… اور بیروت کو اس کے تمام حقوق ملیں گے۔”

Tags: إيال حولاتااسرائیلسمندری حدودصہیونیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.