• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نواز بیان: تیونسی عوام اور سیاسی حلقوں کی صدر کے خلاف مذمت

بدھ 20-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل نواز بیان: تیونسی عوام اور سیاسی حلقوں  کی صدر کے خلاف مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سابق تیونسی وزیر خارجہ احمد ونیس نےبھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تیونس کسی کا دشمن نہیں تاہم اسرائیل کے ساتھ دوستی کا دم بھرنے کا کوئی جوازنہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزتیونس کے صدر قیس سعید کی جانب سےصہیونی ریاست اسرائیل کی حمایت میں ایک متنازعہ جاری کیا گیا جس میں بیان کے مطابق صدرکا کہنا تھا کہ اسرائیلی ریاست اب تونس کے لیے ’دشمن‘ نہیں رہی۔ ان کے اس بیان پر عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

صدرقیس سعید کے اس متنازعہ بیان کےردعمل میں تیونس کے سیاسی حلقوں کی جانب سے سابق وزیر خارجہ احمد ونیس نےبھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تیونس کسی کا دشمن نہیں تاہم اسرائیل کے ساتھ دوستی کا دم بھرنے کا کوئی جوازنہیں۔ نئی تیونسی حکومت کو استعماری اور نسل پرست صہیونی ریاست کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ صدر قیس سعید پارلیمنٹ کومعطل کرنے اور منتخب حکومت کو برطرف کرنے کے بعد سے عوامی اور سیاسی حلقوں میں متنازع ہوچکے ہیں۔ ان کے اسرائیل کی حمایت پرمبنی بیان نے عوام میں ان کے حوالے سے مایوسی میں اضافہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلتیونستیونسی عوامسابق تیونسی وزیر خارجہ احمد ونیسصدر قیس سعید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.