• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے فلسطینیوں کو تاریخ تنسیخ کے قریب کورونا ویکسین فراہم کی

ہفتہ 19-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے فلسطینیوں کو تاریخ تنسیخ کے قریب کورونا ویکسین فراہم کی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤکی جو ویکسین فراہم کی ہیں وہ تاریخ تنسیخ کے بالکل قریب ہیں، فلسطینی حکام نے اسرائیل سے کووڈ سے بچاؤ کی ویکسین کی کم از کم دس لاکھ خوراکیں ایک معاہدہ کے تحت لینے سے انکار کر دیا ہے۔

قابض صیہونی ریاست انسانیت اور اخلاقیات کے ہرمعیار سے بہت نیچے گرچکی ہے مقبوضہ فلسطین میں   فلسطینیوں کے حوصلے توڑنے میں ناکام ہونے کے بعد قابض ریاست ظلم اور بربریت کے بعد ایسے اقدامات اور ہتھکنڈوں کا استعمال شرو ع کردیا ہے جو سنگین ترین جرائم  کی فہرست میں صف اول پر آتے ہیں۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دی جانے والی فائزر کی ویکسین اپنی تاریخ تنسیخ کے بہت قریب ہے۔اس سے قبل اسرائیل نے کہا تھا کہ اسے پرانی ویکسین کی ضرورت نہیں اور یہ خوراکیں فلسطین میں ویکسینیشن مہم کو تیز کرنے میں استعمال کیا جانا چاہیے۔فلسطین کو اسرائیل کی جانب سے دی جانی والی ویکسین خوراکوں کے بدلے رواں سال فائزر سے ملنے والی ویکسین کی اتنی ہی خوراکیں اسرائیل کو واپس دینی تھی تاہم فلسطین اتھارٹی کی وزیر صحت مائی الکیلا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انھیں بتایا گیا تھا کہ ان ویکسین کی تاریخ تنسیخ جولائی یا اگست میں ہوگی البتہ جب کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ اسرائیل سے فلسطین پہنچی تو فلسطینی حکام کا کہنا تھا کہ وہ تاریخ تنسیخ کے بہت قریب تھیں۔

Tags: اسرائیلی جرائمفائزرکورونا وائرسکووڈمقبوضہ فلسطینویکسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.