• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں 1صحافی سمیت 8 فلسطینی گرفتار

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں 1صحافی سمیت 8 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دریائے اردن کے مغربی کنارے سےصہیونی فورسزکےہاتھوںگرفتارہونےوالے فلسطینیوں میں صحافی کی حراست جو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری کی ادائیگی پر معمور تھا، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی میں شامل ہے۔

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں ایک صحافی سمیت 8 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزقابض اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی جانب سے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں پرتشدد چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں صہیونی فورسز نےمغربی کنارےمیں متعدد افراد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے7 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں واقعے کی فوٹیج بنانے والے صحافی رضی کراما بھی شامل ہیں جبکہ مشرقی بیت المقدس سے 1 نہتے فلسطینی کو تلاشی کے بہانے تشدد کیا اورحراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے سے حراست میں لئے جانے والے فلسطینیوں میں صحافی کی حراست جو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری کی ادائیگی پر معمور تھا، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی میں شامل ہے۔

Tags: اسرائیلدریائے اردنصحافیصہیونیئزمفلسطینیمشرقی بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.