• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل، لبنان آبی حدود تنازعہ میں پیش رفت

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل، لبنان آبی حدود تنازعہ میں پیش رفت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ہم بات چیت کوایک اور موقع دینے کوتیار ہیں تاہم یہ تسلیم نہیں کریں گےکہ بیروت ان مذاکرات کی شرائط طے کرے۔

عالمی خبررساں ایجنسی کےمطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی وزیرتوانائی کیرین ایلہرار نےاپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ لبنان کے ساتھ ہمیں (اس سرحدی تنازع) کا ایک ایسا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے جو ٹوٹ پھوٹ کا باعث بنے اورنہ لکیریں کھینچنے کے پرانے طریقوں سے سوچنے کی ضرورت پیش آئے۔

کیرین ایلہرار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  ہم ایک گیس فیلڈ کوشیئر کرتے ہیں اور اسے کس طرح استعمال کرنا ہے، ہمیں اس کا حل تلاش کرنا ہوگا تاکہ فریقین کو منصفانہ انداز میں اپنااپنا حصہ مل سکے۔ ہم بات چیت کوایک اور موقع دینے کوتیار ہیں تاہم یہ تسلیم نہیں کریں گےکہ بیروت ان مذاکرات کی شرائط طے کرے۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان آبی حدود کا یہ تنازعہعرصہ دراز سے چلا آرہا ہے تاہم ایک سال قبل امریکا کی ثالثی میں اس تنازع کو طے کرنے کے لیے مذاکرات شروع کیے تھے لیکن مئی سے یہ بات چیت تعطل کا شکار ہےاور اس کی وجہ سے متنازع سمندری حدود سے کوئی بھی ملک گیس نہیں نکال سکتا۔

Tags: آبی حدود تنازعہاسرائیلامریکاصہیونی وزیر توانائیکیرین ایلہرارلبنانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.