• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو غزہ میں مزاحمتی ٹھکانوں میں راکٹوں کا سراغ نہ مل سکا

ہفتہ 08-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کو غزہ میں مزاحمتی ٹھکانوں میں راکٹوں کا سراغ نہ مل سکا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی چیف کے اس بیان کے سامنے آنے کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ صہیونی ریاست غزہ کو پوری دنیا سے کاٹ کر بھی مزاحمت کاروں اور عوام پر فتح حاصل کر نے میں ناکام ہے اور حالیہ لڑائی کے دوران بھی مزاحمتی قوتیں اسرائیل پر راکٹ فائر کرتی رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے  غزہ سےاسرائیل کی جانب کئی سمتوں سے فائر کیے گئے  راکٹ حملوں کے بعد ان راکٹوں کی تلاش میں اسرائیل تاحال ناکام ہے اور اس حوالے سے صہیونی چیف آف سٹاف ایوی کوچاوی نےاعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ  راکٹوں کے مقامات تک پہنچنا ایک بڑا چیلنج ہے جس میں ابھی تک اسرائیل کو ناکامی ہوئی ہے حالانکہ یہ فوج کی اولین ترجیح ہیں۔

افسر نے مزید کہا کہ فوج کے ماہرین انسانی عنصر کے علاوہ اس سلسلے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے میزائلوں کی تنصیب اور ذخیرہ کرنے کی جگہوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں تاہم انہوں نے زور دیا۔ کہ بہت سے اہداف ابھی تک بے نقاب نہیں ہوئے ہیں اور ان تک پہنچنے کے لیے علاقے میں داخل ہونے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے اسرائیلی چیف کے اس بیان کے سامنے آنے کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ صہیونیریاست غزہ کو پوری دنیا سے کاٹ کر بھی مزاحمت کاروں اور عوام پر فتح حاصل کر نے میں ناکام ہے اور حالیہ لڑائی کے دوران بھی مزاحمتی قوتیں اسرائیل پر راکٹ فائر کرتی رہی ہیں۔

Tags: اسرائیلایوی کوچاویراکٹ حملےصہیونیئزمغزہمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.