• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی گیڈر بھبکیوں سے نہیں ڈرتے، ایران

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی گیڈر بھبکیوں سے نہیں ڈرتے، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی گیڈر بھبکیوں سے ڈر نے والا نہیں اورجوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نےصہیونی ریاست کے آرمی چیف جنرل اویو کوچاوی کی جانب ستے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی گیڈر بھبکیوں سے ڈر نے والا نہیں اورجوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی آرمی چیف جنرل اویو کوچاوی اور صہیونی وزیر دفاع کیجانب سےایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سےکہا گیا ہے کہ اسرائیل "ایران کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیےاپنا  فوجی آپریشن ہر محاذ پر اور ہر وقت جاری رکھےگا۔”انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران کے جوہری منصوبے کا مقابلہ کرنے کے ہمارے منصوبے توسیع اور ترقی کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلایٹمی پروگرامایرانسعید خطیب زادہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.