• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی امریکہ سے25, ایف پندرہ جنگی طیارے خریدنے کی درخواست

دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات بوئنگ کے تیار کردہ طیاروں کی صحیح تعداد اور اس کی قیمت سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

منگل 24-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کی امریکہ سے25, ایف پندرہ جنگی طیارے خریدنے کی درخواست

An F-15EX Eagle II from the 40th Flight Test Squadron, 96th Test Wing out of Eglin Air Force Base, Florida, flies in formation during an aerial refueling operation above the skies of Northern California, May 14. The Eagle II participated in the Northern Edge 21 exercise in Alaska earlier in May. (Air Force photo by Ethan Wagner)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے درخواست ایران اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات اور ماسکو کی جانب سے ایران کو جدید ایس 400 طیارہ شکن دفاعی نظام کی فراہمی کے بعد اسرائیل خطے میں بالادستی قائم رکھنے کےلئے دی ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار ’’ٹائمز آف اسرائیل ‘‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزارت دفاع نے امریکہ کو ایک سرکاری خط بھیجا اور اس میں اس نے 25 جدید ایف 15 ایکس لڑاکا طیارے خریدنے کی درخواست کردی تھی۔

 رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزارت دفاع نے پہلے ابتدائی مرحلے میں گزشتہ ہفتے امریکہ کو ایک باضابطہ درخواست بھیجی تھی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات بوئنگ کے تیار کردہ طیاروں کی صحیح تعداد اور اس کی قیمت سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کو سب سے پہلے نئے طیارے 2028 میں ملیں گے، تاہم وہ اس سلسلہ میں تیزی سے طیاروں کی سپردی کے لیے دباؤ ڈالے گا۔ تل ابیب 25 طیاروں کے ابتدائی آرڈر کو دوگنا کرنے کی درخواست بھی کر سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا فیصلہ ایران اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات اور ماسکو کی جانب سے ایران کو جدید ایس 400 طیارہ شکن دفاعی نظام کی فراہمی سے متعلق خدشات کی وجہ سے زیادہ فوری نوعیت کا ہو گیا ہے۔

Tags: F15اسرائیلاسرائیلیامریکہایف پندرہتہرانصیہونیفلسطینماسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.