• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے لیے مصری پہلی پرواز کا آغاز

پیر 04-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے لیے مصری پہلی پرواز کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خیال رہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ غداری کے مصرکے اس اقدام کو سراہتے ہوئے تاریخی قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مصر کی جانب سےاسرائیل کےلیےباقاعدہ پروازکا آغازکردیا گیا ہےاورمصر کی قومی فضائی کمپنی (مصرللطیران) کے لوگو والا طیارہ اسرائیلی ائر پورٹ پر اترا ہے جس کے بعد اب مصراور اسرائیل کے درمیان آمدو رفت کی معمول کی پروازوں کے ذریعے اسرائیلی آزادانہ مصر جا سکیں گے جبکہ مصری عوام پر بھی اسرائیل میں آمدورفت پر کوئی پابندی عائد نہیں ہوگی۔

یاد رہے کہ مصر وہ واحدعرب ملک تھا جس نے  1979ء میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے میں پہل کی تھی جس کے بعد مصر کی دیکھا دیکھی متحدہ عرب امارات نے ابراہیم اکارڈ کے ذریعے صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کر کے فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرہ گھونپا تھااوراب تک مراکش، سوڈان،بحرین سمیت پانچ مسلم ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کر نے کی دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ غداری کے مصرکے اس اقدام کو سراہتے ہوئے تاریخی قرار دیا ہے۔

Tags: ابراہیم اکارڈاسرائیلصہیونیئزمفلسطینمراکشمصرمصرللطیران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.