• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کاشامی ہوائی اڈے پرایک اور حملہ

پیر 11-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کاشامی ہوائی اڈے پرایک اور حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹی فور کے ہوائی اڈے پر ایرانی حمایت یافتہ مزاحمت کاروں کے گودام اور ڈرون طیاروں کا اڈہ موجود ہےجہاں اسرائیل نے تنف کے علاقے میں ٹی فور کے فوجی ہوائی اڈے کی سمت حملہ کیااور مادی نقصان بھی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جنگی طیاروں نے شام میں ایک بار پھر حمص کے مشرقی دیہی علاقے میں ٹی فور کے فوجی ہوائی اڈہ کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں شام میں ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی ارکان کے شہید ہونے اورکچھ کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔

شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹی فور کے ہوائی اڈے پر ایرانی حمایت یافتہ مزاحمت کاروں کے گودام اور ڈرون طیاروں کا اڈہ موجود ہےجہاں اسرائیل نے تنف کے علاقے میں ٹی فور کے فوجی ہوائی اڈے کی سمت حملہ کیااور مادی نقصان بھی ہوا ہے۔

شامی مبصرین نے اس حوالے سے کہا ہے کہ کچھ روز قبل اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپد نے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران میں کہا تھا کہ ایران کی موجودگی تک شام میں استحکام نہیں آسکت اور اسرائیل شمالی سرحد کے نزدیک ایران کے قدم جمانے کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہیں رہے گا۔

Tags: اسرائیلٹی فور ہوائی اڈہحمصحملہشام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.