• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا بائیکاٹ: گیارہ سالہ لبنانی کھلاڑی پرتگالی چیمپئن شپ سے دستبردار

کسی ایسے ملک کے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیلوں گی جو معصوم بچوں، خواتین سمیت نہتے شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہو۔

ہفتہ 26-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا بائیکاٹ: گیارہ سالہ لبنانی کھلاڑی پرتگالی چیمپئن شپ سے دستبردار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹیبل ٹینس میں دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی گیارہ سالہ لبنانی کھلاڑی "بيسان شيری ” اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے  پرتگال انٹرنیشنل چیمپیئن شپ سے احتجاجاً دستبردار ہو گئی۔

گذشتہ روز پرتگال میں منعقدہ ورلڈ ٹیبل ٹینس انٹرنیشنل چیمپیئن شپ سے  "بيسان شيری ” نے یہ کہتے ہوئے دستبرداری اختیارکی کہ میں کسی ایسے ملک کے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیلوں گی جو معصوم بچوں، خواتین سمیت نہتے شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہو۔اس فیصلے کا فلسطینی اور عرب سوشل میڈیا آؤٹ لیٹس نے بڑے پیمانے پر خیرمقدم کیا جب 11 سالہ بیسان کی ہمت کو سراہا گیا۔

اس سے قبل نومبر میں لبنان کے ٹینس کھلاڑی محمد عطایا نے اسرائیلی کھلاڑی کا سامنا کرنے سے گریز کرتے ہوئے قبرص انٹرنیشنل چیمپئن شپ سے دستبردار ہو گئے تھے۔

Tags: اسرائیل بائیکاٹاسرائیلیپرتگالی چیمپئن شپصیہونیلبنانیورلڈ ٹیبل ٹینس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.