• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سمندری سرحد کے نتازع پر اسرائیل کے ساتھ جنگ کے لئے بھی تیار ہیں، حزب اللہ

اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحدپر سمجھوتہ کرنے کے بجائے جنگ میں جانا پسند کریں گے، حزب اللہ کا اعلان

منگل 02-08-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
سمندری سرحد کے نتازع پر اسرائیل کے ساتھ جنگ کے لئے بھی تیار ہیں، حزب اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ  ہمارے سمندر میں گیس کی صورت میں خزانہ ہے  ، تحریک اس بات کا تعین کرے گی کہ وہ سمندری سرحدوں پر ہونے والے مذاکرات کے نتائج کی بنیاد پرغاصب ریاست کے خلاف کیسے کارروائی کرے گی۔

لبنانی "مزاحمتی تحریک حزب اللہ” کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے بیروت میں  مرکزی عاشورا کونسل میں ٹیلی ویژن پر خطاب میں کہا کہ "لبنان کے پاس تیل اور گیس کی صورت میں ایک خزانہ موجود ہے  تاہم ہم اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحدپر سمجھوتہ کرنے کے بجائے جنگ میں جانا پسند کریں گے اور اس کےلئے ہم غاصب ریاست سے زیادہ بہتر پوزیشن میں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیئے

حزب اللہ کا انتباہ: صہیونی ریاست پیچھے ہٹنے پر مجبور

حسن نصر اللہ نے اعلان کیا کہ پارٹی اس بات کا تعین کرے گی کہ وہ سمندری سرحدوں پر ہونے والے مذاکرات کے نتائج کی بنیاد پر غاصب ریاست اسرائیل کے خلاف کس طرح کی کارروائی کی جائے گی ۔

انھوں نے کہا کہ  ہم اپنے شہریوں کی حفاظت اور اپنے ملک کے دفاع کےلئے ہر ممکن اقدام کریں گے اور یہ اپنے ملک کے دفاع کے لئے سنہری موقع ہے جس کو ہم کبھی ضائع نہیں کریں گے ۔

انہوں نے مزید کہا، "گیس اور تیل کی فائل میں ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ اپنے ملک کی مدد کریں اور ریاستی عناصر کو مذاکرات میں طاقت فراہم کریں۔

Tags: اسرائیلحزب اللہحسن نصراللہسمندری حدود
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.