• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، اسرائیل موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار ہے، دفترخارجہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل خطے میں اسرائیل کے مجرمانہ رویے کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرے، پاکستان

ہفتہ 26-10-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، اسرائیل موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار ہے، دفترخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اقوام متحدہ کے چارٹراوربین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اورعلاقائی سلامتی کی خلاف ورزی کی، ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران پرگزشتہ روز صبح سویرے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں علاقائی امن اور سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں پہلے سے غیرمستحکم خطہ مزید خطرناک صورتحال سے دوچار ہوگا۔اسرائیل کا فضائی حملہ، تہران اور قریبی شہر میں دھماکے، ایران کی تصدیقترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیل موجودہ کشیدہ صورتحال اورتنازع کے پھیلا ؤ کا مکمل ذمہ دار ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فوری طورپربین الاقوامی امن اورسلامتی کے حوالے سے اپنا کردارادا کرے۔بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل خطے میں اسرائیل کے مجرمانہ رویے کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرے، بین الاقوامی برادری کو علاقائی امن اور سلامتی کی بحالی کے لیے فوری کردارادا کرنا چاہیے۔

Tags: اسرائیلیپاکستانترجمان دفترخارجہصیہونیفلسطینمذمتممتاز زہرہ بلوچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.