• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ وہی کررہا ہے جو نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا، مہاتیر محمد

یہودی دوسری جنگ عظیم کے دوران اتحادی فوجیوں کی قربانیوں کے لیے شکرگزار نہیں ہیں۔

منگل 01-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ وہی کررہا ہے جو نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا، مہاتیر محمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "صیہونی  اس دنیا پر پراکسی کے ذریعے حکومت کرتے ہیں، یہود دشمنی ایک مصنوعی تعمیر ہے جسے یہودیوں کے ناقدین کو خاموش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور صیہونی آبادکاروں کے حوالے سے اپنے سخت موقف کے لئے معروف 98 سالہ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایک بار پھر صیہونی ریاست اور فلسطینیوں کے خلاف ان کے سنگین جرائم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی دوسری جنگ عظیم کے دوران اتحادی فوجیوں کی قربانیوں کے لیے شکرگزار نہیں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ "مجھے یورپ کے ان یہودیوں کے ساتھ ہمدردی تھی جو نازیوں کے ہاتھوں ظلم کا شکار ہوئے  گرفتار کیے گئے اور قتل کئے گئے تاہم غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل "عربوں کے ساتھ وہی  کر رہی ہے جو نازیوں نے دوسری جنگ عظیم میں  یہودیوں کے ساتھ کیا”۔

انھوں نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ مغربی دنیا پر یہودیوں کا کنٹرول ہے، "یہودی اس دنیا پر پراکسی کے ذریعے حکومت کرتے ہیں۔”  انھوں نے یہود مخالف ہونے کے اپنے حق کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہود دشمنی ایک مصنوعی تعمیر ہے جسے یہودیوں کے ناقدین کو خاموش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیملائیشیامہاتیر محمدنازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.