• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ایرانی ڈرونز کے خلاف تشویش کا شکار

پیر 19-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل ایرانی ڈرونز کے خلاف تشویش کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق ایران نے ڈرون طیاروں کی تعمیر اور اس کی پیداوار کی ٹیکنالوجی پوری طرح سے مقامی کر لی ہے اور تہران ایسے ڈرون بنانے میں بھی کامیاب ہو گیا ہے جو ریڈار کی پکڑ میں بھی نہیں آتے اور مناسب مقدار میں دھماکہ خیز مواد لے جا سکتے ہیں۔

صہیونی ریاست اسرائیل کے  سینئر صحافی ‏عاموس ہارئیل نے اپنی عسکری امور کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ میں اسرائیلی باخبر ذرائع کے حوالے سے لکھا ہےکہ ایران کی ڈرون توانائی سے اسرائیل شدید تشویش کا شکار ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج ایرانی ڈرون طیاروں کے مقابلے سے خوف میں مبتلا ہےجبکہ تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ایران نہ صرف اس ٹیکنالوجی کا مالک ہے بلکہ اس نے غزہ اور لبنان میں اپنے اتحادیوں کو بھی یہ ٹیکنالوجی دے دی ہے۔

اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اس کے برخلاف اسرائیل، ایران کی طاقت سے بری طرح خوفزدہ ہے، خاص طور پر یہ کہ اب یہ ٹیکنالوجی ایران کے بہت سے اتحادیوں کے ہاتھ لگ چکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران نے ڈرون طیاروں کی تعمیر اور اس کی پیداوار کی ٹیکنالوجی پوری طرح سے مقامی کر لی ہے اور تہران ایسے ڈرون بنانے میں بھی کامیاب ہو گیا ہے جو ریڈار کی پکڑ میں بھی نہیں آتے اور مناسب مقدار میں دھماکہ خیز مواد لے جا سکتے ہیں۔

Tags: ایرانڈرونصہیونی ریاست اسرائیلصہیونی فوجصہیونیئزمغزہلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.