• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ایران پر حملے کی صورت میں سوچ سے زیادہ نقصان  اٹھا ئے گا، ایران

پیر 25-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل ایران پر حملے کی صورت میں سوچ سے زیادہ نقصان  اٹھا ئے گا، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  علی شمخانی نے کہا کہ اگر اسرائیل نے تہران کے جوہری پروگرام پر حملہ کیا تو اسے اپنی سوچ سے بڑھ کر جواب ملے گا اور یہ نقصان اربوں ڈالر میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ایران کے اعلی سیکیورٹی عہدیدار علی شمخانی کی جانب سے گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسرائیل کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں پر عزم بیان جاری کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے تہران کے جوہری پروگرام پر حملہ کیا تو اسے اپنی سوچ سے بڑھ کر جواب ملے گا اور یہ نقصان اربوں ڈالر میں ہوگا۔

علی شمخانی کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب صہیونی ریاست کی  میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے لیے اسرائیلی  فوج کو تیار کرنے کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر منظور کیے گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی فوجایرانایرانی جوہری پروگرامتہرانٹوئٹرعلی شمخانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.