• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل: ایران مخالف کارروائی کیلیے اضافی بجٹ کی منظوری کا انکشاف

ہفتہ 25-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل: ایران مخالف کارروائی  کیلیے اضافی بجٹ کی منظوری کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکمرانوں کے اس نئے فیصلے میں پیشرفت امریکی عہدیدار کے تلابیب کے دورے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں بینی گینٹز اور صہیونی صدر نےامریکہ کے ساتھ  عالمی برادری سےبھی ایران پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیاتھا۔

عالمی ذرائع بلاغ کے مطابق صہیونی پارلیمنٹ(کینسٹ)کی مالیاتی امور کی کمیٹی کی جانب سے خفیہ طور پر ایران پر حملے کی متوقع تیاریوں سے متعلق اضافی بجٹ کی منظوری دیے جانے کے  انکشافات ہوئے ہیں جو 9ارب کے لگ بھگ ہے  اور اس بجٹ کو خفیہ طور پر اسرائیلی وزارت دفاع کو منتقل کیے جانے کی بھی نشاندہی کی گئی ہےاور اسے ایران کیلیے فوجی تیاریوں  میں شامل کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ پیش رفت امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے گذشتہ ہفتے تل ابیب کے دورے کے بعد سامنے آئی ہےجہاں انہوں نے  بینی گینٹز اور اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کی تھی اور  فریقین نے ایران کو وقت حاصل کرنے کی کوششوں سے روکنے کی ضرورت پر زور دینے کے ساتھ عالمی برادری سے بھی ایران پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیاتھا۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی وزارت دفاعانکشافایرانبجٹصہیونی حکمرانصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.