• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ایک نسل پرست غیر قانونی ریاست ہے، امریکی یونیورسٹی

پیر 09-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل ایک نسل پرست غیر قانونی ریاست ہے، امریکی یونیورسٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی یونیورسٹی نے فلسطینی عوام کے اسرائیلی قبضے ، آباد کاروں کی نوآبادیات اور نسل پرستی کی مخالفت کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پراسرائیل کی فوجی اورمالی امداد بند کریں۔

ہفتے کے روز امریکا کی ٹیمپل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کی یونین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں فلسطینی عوام کے اسرائیلی قبضے، آباد کاروں کی نوآبادیات اور نسل پرستی کی مخالفت کی گئی ، یونین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ فوری طور غیر قانونی پراسرائیل کی فوجی اورمالی امداد بند کریں۔

انہوں نے ریاستوں اور دفاع کی وزارتوں اور امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا کہ وہ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے قابض ریاست کے خلاف اپنی مخالفت کا اظہار کریں اور فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔”سنڈیکیٹ‘‘ نے بائیکاٹ تحریک "BDS” اور فلسطین کی حمایت میں امریکی تعلیمی پوزیشنوں کی حمایت کا اظہار کیا۔

Tags: امریکیٹیمپل یونیورسٹیجو بائیڈنسنڈیکیٹنسل پرست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.