• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطین کشیدگی دوبارہ بڑہ رہی ہے، یو این عہدیدار کا انتباہ

ہفتہ 19-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل فلسطین کشیدگی دوبارہ بڑہ رہی ہے، یو این عہدیدار کا انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مشرق وسطی کے امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی معاون کار  ٹور وینیس لینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی ایک بار پھر بڑہ رہی ہے جس سے جھڑپوں کا نیا دور شروع ہونے کا خطرہ ہے۔

وینیس لینڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ   ایسے وقت میں جب اقوام متحدہ اور مصر فلسطین اور اسرائیل کے سرمیان جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہیں ایسے میں "مقبوضہ بیت المقدس  میں ایک اسرائیلی مذہبی شدت پسندوں کی جانب سے انتہائی نازک اور حساس مقام پر اشتعال انگیز ریلی صورتحال  کو کشیدہ کررہی ہے۔

"انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا ، "میں تمام متعلقہ فریقوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ذمہ داری سے کام کریں اور کسی بھی اشتعال انگیزی سے گریز کریں جس سے تصادم کے خدشات پیدا ہوں ۔”

Tags: اسرائیلاشتعال انگیزاقوام متحدہمسئلہ فلسطینمقبوضہ فلسطینوینیس لینڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.