• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینی بچوں کا قاتل ہے ، ذمہ دار ٹھہرایا جائے ،اقوام متحدہ

گذشتہ سال غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینی شہری شہید ہوئے تھے

جمعرات 14-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینی بچوں کا قاتل ہے ، ذمہ دار ٹھہرایا جائے ،اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ وہ قابض فوج کے ہاتھوں فلسطین کے گنجان آباد علاقوں پر فضائی حملوں میں براہ راست بارود کے استعمال اور بچوں کے براہ راست قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کے فقدان پر حیران ہیں۔”

 اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا بھر میں ہونے والے تنازعات میں بچوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں  اور مسلح تصادم سے متعلق رپورٹ میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے بچے فلسطین کے قرار دیےہیں ۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

انھوں نے  فلسطینی بچوں پر بار بار کیے جانے والے حملوں پر اسرائیل پر سخت اور غیر واضح طور پر تنقیداور ” اسرائیل” کے ہاتھوں قتل ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے مواخذے اور بچوں کے قتل پر صہیونی ریاست کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے گذشتہ ایک سال کے دوران اسرائیلی قابض افواج کے جرائم کا احاطہ کیا گیا ہے، جن میں غزہ کی پٹی پر جارحیت بھی شامل ہے۔ اس جارحیت کے نتیجے میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینی شہری شہید ہوئے تھے۔

انھوں نے  مزید کہا کہ وہ قابض فوج کے ہاتھوں اور گنجان آباد علاقوں پر فضائی حملوں میں براہ راست بارود کے استعمال اور ان خلاف ورزیوں کے لیے مسلسل جوابدہی کے فقدان پر فلسطینی بچوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی وجہ سے حیران ہیں۔”انہوں نے اسرائیلی افواج پر زور دیا کہ وہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدامات کرے اور بچوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے سے گریز کرے۔

گوٹیرس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ہر اس معاملے کی تحقیقات کرے جس میں گولہ بارود استعمال کیا گیا ہو۔ انہوں نے پہلی بار تسلیم کیا کہ "فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں پر صہیونی ریاست کو جواب دہ ٹھہرانے کا کوئی منظم اقدام نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہانتونیو گوٹیرسصیہونی ریاستفلسطینی بچےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.