• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو نئی فلسطینی نسل کی مزاحمت کا سامنا ہے، اسرائیلی صحافی

اپنی ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کو تیار کرنے کی کوششوں کے باوجود اسرائیل سوشل میڈیا وار سے بچ نہں پارہا ہے۔

منگل 25-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کو نئی فلسطینی نسل کی مزاحمت کا سامنا ہے، اسرائیلی صحافی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے ہم جن سکیورٹی حالات سے گذر رہے ہیں ماضی قریب میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

فلسطین پر قابض  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معرف صحافی اور چینل  چینل 13 کے عسکری تجزیہ کار،ایلون بین ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل سیکیورٹی کے حوالے سے تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔

انھوں نے صہیونی ریاست  کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو نئی فلسطینی نسل کی مزاحمت کا سامنا ہے جو بالکل منفرد انداز کی ہے ، فلسطینی نوجوان مزاحمت میں براہ راست شامل ہیں جو اپنی جانوں کو بغیر کسی خوف کے قربان کررہے ہیں یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اسرائیل کو فلسطینیوں کی ایک نئی مزاحمتی نسل کا سامنا ہے جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے اشتعال انگیزی سے متاثر ہوتے ہیں، جو سکیورٹی سروسزکے لیےایک بڑا چیلنج ہیں۔

ایلون بین ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ  سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرلاکھوں پوسٹوں  میں "اسرائیل” کے لیے اپنی نفرت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اپنی ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کو تیار کرنے کی کوششوں کے باوجود اسرائیل سوشل میڈیا وار سے نہیں بچ سکا۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے ہم جن سکیورٹی حالات سے گذر رہے ہیں ماضی قریب میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

بین ڈیوڈ نے اس مخمصے پر بھی روشنی ڈالی جس کا فلسطینی شہروں پر حملے کے دوران قابض سکیورٹی سروسز اور فوجی دستوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی نمائندگی نوجوانوں کی بڑی تعداد کا ان کے ساتھ تصادم کے لیے روانگی سے ہوتا ہے۔

Tags: اسرائیلیایلون بین ڈیوڈصہیونیفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.