• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حسن نصر اللہ کے بعد حزب اللہ رہنما نبیل قاووق کو شہید کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

تین روز قبل اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر امریکی ساختہ بنکر بسٹر بموں سے حملہ کرکے حسن نصراللہ کو شہید کیا تھا

پیر 30-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
حسن نصر اللہ کے بعد حزب اللہ رہنما  نبیل قاووق کو شہید  کرنے کا اسرائیلی دعویٰ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب صیہونی فوج نے حزب اللہ کے سینئر رہنما نبیل قاووق کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

العربیہ کی رپورٹ کےمطابق فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کے بعد اب ایک اور سینئر رہنما نبیل قاووق کو گزشتہ روز ہونے والے ایک فضاعی حملے میں شہید کردیا گیا ہے۔

حزب اللہ کے ذرائع نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے صٰہونی حملے میں نبیل قاووق کی شہادت کے صیہونی دعوے کی تصدیق کی اور بتایا گیا ہے کہ وہ حزب اللہ کی اندرونی سیکیورٹی کے ذمہ دار تھے۔

واضح رہے کہ تین روز قبل اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر امریکی ساختہ بنکر بسٹر بموں سے حملہ کرکے حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کو شہید کیا تھا اور اس کے بعد بھی تاحال  صیہونی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف شہروں پر حملے جاری ہیں

۔لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کے بعد لوگ بڑی تعداد میں بے گھر ہو رہے ہیں اور نقل مقانی کرکے محفوظ علاقوں کی جانب ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحسن نصر اللہصیہونیلبنانینبیل قاووق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.