• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل، امارات کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی تجویز

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن نے انفینٹینو کا بائیکاٹ کرتے ہوئے انہیں اپنے یہاں آنے سے روک دیا

جمعرات 14-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل، امارات کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی تجویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انفینٹینو انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیلی میوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی.

عالمی ذرائع ابلاغ کی جاری کردہ اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کے صہیونی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن فیفا  کے صدر جیانی انفینٹینو نے تجویز پیش کی ہے کہ اسرائیل خطے کے دیگر ممالک بالخصوص متحدہ عرب امارات کے ساتھ 2030 کے فٹبال ورلڈکپ کی مشترکہ طور پر میزبانی کرسکتا ہے۔

 واضح رہے کہ انفینٹینو انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیلی میوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس پرفلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن نے انفینٹینو کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ان کی فلسطین فٹبال فیڈریشن کیلیے آمد کی اجازت نہیں دی تھی۔

Tags: اسرائیلاماراتانٹرنیشنل فٹبال فیڈریشنجیانی انفینٹینوفلسطینی فٹبال ایسوسی ایشنفیفا ورلڈ کپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.