• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے  فلسطینی خاتون شہید

جمعرات 30-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے  فلسطینی خاتون شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خاتون کی شہادت پر اسرائیل مخالف رد عمل  میں گلیوں اور چوراہوں میں فلسطینی نوجوانوں نے ٹائر جلائے اور صہیونی فوج پر پتھراؤ کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کے نزدیک صہیونی فوج کی جانب سے سر راہ اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر راہ سے گزرنے والی فلسطینی خاتون شدید زخمی ہونے کے بعد شہید ہو گئیں۔

فلسطینی خاتون کی شہادت پر اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون نے افسران کو چاقو مارنے کی کوشش کی تھی۔

قابض فوج کی اس بلا جواز جارحانہ  کارروائی  کے نتیجے میں شہید ہونے والی خاتون  کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے صہیونی فوج اور قابض حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ  شروع کیا گیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خاتون کی شہادت پر اسرائیل مخالف رد عمل  میں گلیوں اور چوراہوں میں فلسطینی نوجوانوں نے ٹائر جلائے اور صہیونی فوج پر پتھراؤ کیا۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونیئزمفائرنگفلسطینی خاتون شہیدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.