• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد: فلسطینی وفد کی اساتذہ اور محققین سے ملاقات

وفد میں علمائے فلسطین کے صدر، عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے سیکرٹری جنرل اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل موجود تھے۔

ہفتہ 22-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں
0
اسلام آباد: فلسطینی وفد کی اساتذہ اور محققین سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر فلسطینی وفد نے اسلام آبا دمیں مرکز مطالعات برائے خلیج و مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا اور دانشوروں سمیت اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کی

۔ فلسطینی وفد کی قیادت جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما سید البرکہ کر رہے تھے جبکہ ان کے ہمراہ مجلس علمائے فلسطین کے صدر شیخ ادیب یاسر جی اور عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے سیکرٹری جنرل شیخ یوسف عباس اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم موجود تھے۔

مرکز مطالعات برائے خلیج و مشرق وسطیٰ میں پہنچنے پر فلسطینی وفد کا استقبال مرکز کے صدر ناصر عباس شیرازی نے کیا۔جبکہ نشست میں ڈاکٹر منور حسین، ڈاکٹر قندیل عباس، ڈاکٹر عنایت خان سمیت دیگر دانشور اور تحقیق دان موجود تھے۔

Tags: پاکستانجہاد اسلامیسید البرکہفاؤنڈیشن پاکستانفلسطینفلسطینی وفد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.