• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا شام  پر ایک اور فضائی حملہ

جمعہ 23-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا شام  پر ایک اور فضائی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شامی فوجی ترجمان کے مطابق قصیر کے علاقے میں اسرائیل کے  اس فضائی حملہ کو ناکام بنا دیا گیا ہےاور حملے میں کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل نے شام کے وسطی صوبہ حمص میں قصیر کے علاقے میں ایک اورجارحانہ کارروائی کرتے ہوئے  فضائی حملہ کر دیا۔

اسرائیل کی جانب سے کیے گئے اس فضائی حملے کے حوالے سے شام کے سرکاری نشریاتی ادارے  سےشامی فوجی ترجمان نے ایک بیان جا ری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ قصیر کے علاقے میں اسرائیل کےاس فضائی حملہ کو ناکام بنا دیا گیا ہے،اس سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے اس حملے کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہےتاہم  غیر ملکی انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ سال سے شام میں اپنے فضائی حملے تیز کردیے ہیں اوراسرائیل امریکا کی خفیہ پالیسی کے تحت  شام پر فضائی حملےکررہا ہے۔ا

Tags: شامی فوجصوبہ حمصفضائی حملہقابض ریاست اسرائیلقصیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.