• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیا اسرائیلی اخبار کا پاکستان سے متعلق دعویٰ سچ ہے ؟

پاکستان کے علاوہ بیلاروس، چین، یوگنڈا، وینزویلا، انڈونیشیا، فلپائن، روس، ایتھوپیا اور بنگلا دیش اسرائیلی فرم کےکلائنٹس میں شامل ہیں۔

جمعرات 03-08-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
کیا اسرائیلی اخبار کا پاکستان سے متعلق دعویٰ سچ ہے ؟
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس 2012 سے اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کی مصنوعات استعمال کر رہی ہیں اور بین الاقوامی شپمنٹ ریکارڈ کے مطابق اسرائیلی فرم سیلیبریٹ ایشیا پیسیفک نے2019 تک پاکستانی کمپنیوں اور ایف آئی اے کو اپنی مصنوعات بیچیں۔

ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے اسرائیلی فرم سیلیبریٹ کی یو ایف ای ڈی ٹچ الٹی میٹ ڈیوائسز حاصل کیں۔

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بیلاروس، چین، یوگنڈا، وینزویلا، انڈونیشیا، فلپائن، روس، ایتھوپیا اور بنگلا دیش اسرائیلی فرم کےکلائنٹس میں شامل ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فرم سیلیبریٹ ایشیا پیسیفک نے اسرائیلی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے بتایا کہ کمپنی پاکستان کو براہ راست یا بالواسطہ فروخت نہیں کرتی

اسرائیلی فرم سیلیبریٹ نے پاکستان کے لیے سنگاپور شپمنٹ سرٹیفیکیٹ اور پاکستانی سرکاری ٹینڈرز کے ساتھ تعلق کی وضاحت کرنے سے انکار کردیا ہے۔

اسرائیلی سائبرٹیکنالوجی فرم کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے آلات صرف سکیورٹی فورسز اور محکمہ پولیس کو فروخت کرتی ہے۔ اس معاملہ پر اسرائیلی وزارت دفاع نےاس رپورٹ پر ردعمل دینے سےگریز کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیایف آئی اےپاکستانسائبر ٹیکنالوجیسیلیبریٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.